نواز شریف کو نواز شریف ہونے کی وجہ سے نا اہل کیا گیا، اگر پانامہ میں کوئی اسکینڈل ہوتا تو ان کو اقامہ کے پیچھے نہ چھپنا پڑتا

مریم نواز کا ٹوئٹر پیغام

ہفتہ 30 ستمبر 2017 17:26

نواز شریف کو نواز شریف ہونے کی وجہ سے نا اہل کیا گیا، اگر پانامہ میں ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 ستمبر2017ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو نواز شریف ہونے کی وجہ سے نا اہل کیا گیا، اگر پانامہ میں کوئی اسکینڈل ہوتا تو ان کو اقامہ کے پیچھے نہ چھپنا پڑتا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ پانامہ میں کیا الزام تھا کوئی بھی الزام نہیں تھا، اگر پانامہ میں کوئی اسکینڈل ہوتا تو ان کو اقامہ کے پیچھے نہ چھپنا پڑتا، نواز شریف کو نواز شریف ہونے کی وجہ سے نا اہل کیا گیا۔