زمینوں پر غیر قانونی قبضے کا الزام، اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو میں بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے علی ریاض کیخلاف ایف آئی آر درج
محمد علی ہفتہ 30 ستمبر 2017 20:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کے رہائشی یاسر نے بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے علی ریاض کیخلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے۔ یاسر کا موقف ہے کہ ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے علی ریاض نے اس کی 18 کینال سے زائد زمین پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔ جبکہ اس کی زمین پر مسلحہ افراد بھی بٹھائے گئے ہیں۔ یاسر نے پولیس کو درخواست کی ہے کہ اس کی زمین سے غیر قانونی قبضہ چھڑوایا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.