پی ٹی اے کی جانب سے آف نیٹ کالنگ ریٹس میں کمی کر دی گئی

muhammad ali محمد علی پیر 2 اکتوبر 2017 23:50

پی ٹی اے کی جانب سے آف نیٹ کالنگ ریٹس میں کمی کر دی گئی
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02اکتوبر2017ء) پی ٹی اے کی جانب سے آف نیٹ کالنگ ریٹس میں کمی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے پی ٹی اے کی جانب سے پاکستان میں موبائل صارفین کیلئے آف نیٹ کالنگ ریٹس میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی اے نے آف نیٹ کالنگ ریٹس میں ردبدل کرتے ہوئے نئی قیمت 0.90 سے 0.80 پیسے فی منٹ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔ جبکہ اگلے برس نومبر کے ماہ سے کالنگ ریٹس میں مزید 10 پیسے فی منٹ کمی کر دی جائے گی۔ اس فیصلے کے باعث آف نیٹس پر کالز کرنے والے صارفین سب سے زیادہ مفید ہوں گے۔ یہ بھی واضح رہے کہ دنیا بھر میں پاکستان میں فی منٹ آف نیٹ کالنگ ریٹس سب سے زیادہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :