پاکستانی سیاست کا اہم ترین مہینہ شروع ،
ملک میں تصادم ہونے جارہا ہے‘ معیشت کو شدید دھچکا لگنے والا ہے ، نواز شریف اور ان کی جماعت ریڈ زون میں داخل ہوگئی ہے ، (ن) لیگ نے سپریم کورٹ کے ترازو پر راکٹ لانچر مارا ہے ،پاکستان کو بچانے کیلئے نواز شریف کی سیاست سے نجات حاصل کرناہوگی عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد کا نوازشریف کو (ن)لیگ کا صدر بنائے جانے پرردعمل کااظہار
منگل 3 اکتوبر 2017 12:45
(جاری ہے)
نواز شریف اور ان کی جماعت ریڈ زون میں داخل ہوگئی ہے سب کام نواز شریف کررہے ہیں۔ (ن) لیگ چیلنج کرتی ہے کہ میں سپریم کورٹ جاتا ہوں مجھے انگلش نہیں آتی (ن) لیگ نے سپریم کورٹ کے ترازو پر راکٹ لانچر مارا ہے۔
پاکستان کو بچانا ہے تو نواز شریف کی سیاست سے نجات حاصل کرنی ہے۔ چیئرمین نیب کے معاملے پر نورا کشتی ہورہی ہے آصف زرداری کسی صورت اپنی مرضی کے علاوہ چیئرمین نیب نہیں مانیں گے۔ خورشید شاہ نے چیئرمین نیب کے لئے پی ٹی آئی سے نام نہیں مانگا۔ پاکستانی سیاست کا اہم ترین مہینہ شروع ہوچکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.