گلو بٹوں نے پارلیمنٹ کے گیٹ کے باہر مجھ پر حملہ کیا ،یہ ممبر قومی اسمبلی کی تضحیک ہے ،جمشید دستی
ہماری عزت نہ کی گئی تو پھر وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا بھی گریبان پکڑیں گے،ممبر قومی اسمبلی واقعے کی تحقیقات کر کے واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی جائے گی،ڈپٹی سپیکر
منگل 3 اکتوبر 2017 19:51
(جاری ہے)
منگل کو ایوان زیریں کے اجلاس میں نقطہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 20سی25لوگ جو حکومتی ممبران اسمبلی کے ساتھ آئے تھے اور گیٹ پر بدتمیزی کی جو ناقابل برداشت ہے اس کا نقصان حکمران جماعت کو ہی ہو گا۔
جس پر ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ اس واقعے کی تحقیقات کر کے واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ جس پر جمشید دستی نے کہا کہ واقعے میں ملوث لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ورنہ وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا گریبان پکڑ لوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.