عراق میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ،ایک امریکی فوجی ہلاک ، دوسرا زخمی،پینٹاگون کی تصدیق
بدھ 4 اکتوبر 2017 13:00
(جاری ہے)
ایک امریکی فوجی عہدے دار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ سٹرک پر نصب بم سے ٹکرانے والی گاڑی اس قافلے میں شامل تھی جو اتوار کی رات تکریت کے شمال کی جانب حرکت کر رہا تھا۔
امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان ایرک فاہون نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے اہل کار کے نام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔عراق میں اس وقت پانچ ہزار امریکی فوجی موجود ہیں جو وہاں عراقی فورسز اور داعش کے جنگجوں کے خلاف لڑنے والی کرد ملیشیا کے تربیتی اور مشاورتی امور سر انجام دے رہے ہیں۔پنٹاگان کا کہنا ہے کہ سن 2014 میں عراق اور شام میں داعش کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے یہ وہاں ہلاک ہونے والا 13 امریکی اہل کار ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.