وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا سینئر صحافی خالد جمیل کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 4 اکتوبر 2017 15:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اکتوبر2017ء) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے سینئر صحافی خالد جمیل کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحومہ کے لئے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :