کراچی،جام صادق پل پر تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا،3افراد جاں بحق ،ْ تین زخمی
بدھ 4 اکتوبر 2017 16:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کورنگی روڈ پر واقع جام صادق پل پر بدھ کی صبح ایک گاڑی اور دو موٹرسائیکلوں کے درمیان ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا جس پر گاڑی کے مالک اور موٹرسائیکل سواروں کے درمیان بحث جاری تھی کہ اچانک پیچھے سے آنے والا تیز رفتار واٹر ٹینکر تکرار کرنے والے افراد چڑھ گیا۔
دل خراش حادثے کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ، جاں بحق اور زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، ٹینکر تلے کچلے جانے والوں میں دو افراد کی شناخت اسماعیل اور گل حسن کے نام سے ہوگئی۔پولیس نے موقع واردات سے ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کرتے ہوئے واٹر ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے ،ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے میں ایک کار اور چار موٹر سائیکلیں بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.