ایڈوکیٹس جنرل سکندر حیات شاہ اور کبیر اللہ خٹک نے تقرریوں کے بعد چارج چھوڑ دیا

بدھ 4 اکتوبر 2017 22:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اکتوبر2017ء) ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے دفتر میں ایڈوکیٹس جنرل سکندر حیات شاہ اور کبیر اللہ خٹک نے 3۔

(جاری ہے)

اکتوبر2017کو بحیثیت ایڈیشنل ایڈوکیٹس جنرل خیبر پختونخوا اپنی تقرریوں کے نتیجے میں فوری طور پر عوامی مفاد میں مذکورہ تاریخ کو بطور اسسٹنٹ ایڈوکیٹس جنرل کی پوسٹوں کا چارج چھوڑ دیا ہے۔اس امر کا اعلان محکمہ قانون ،پارلیمانی امور اور انسانی حقوق حکومت خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :