ابوظہبی ، ال مقتہ پل جزوی طور پر 7 اکتوبر تک بند رہے گا

جمعرات 5 اکتوبر 2017 13:15

ابوظہبی ، ال مقتہ پل جزوی طور پر 7 اکتوبر تک بند رہے گا
ابوظہبی ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 05اکتوبر 2017ء ) ابوظبی میں اال مقتہ پل مرمت کے پیش نظر7 اکتوبر تک جزوی طور پر بند رہے گا۔ ابوظہبی پولیس نے تمام ڈرائیوروں کو خبرداد کیا ہے کہ اس پل پر گاڑی احتیاط سے چلائیں کیونکہ پل کے ابوظہبی شہر کو جانے والے حصے پر مرمت کا کام جاری ہے۔

(جاری ہے)

ال مقتہ پل کی دو تیز رفتار لینز جمعرات سے ہفتے تک 11pm سے 5pm تک بند رہیں گی۔تاہم وہ افراد جو کہ العین ، شیخ محمد بن زید روڈ اور مصاحفہ کی جانب جانے کی نیت رکھتے ہیں پل کا استعمال کر سکتے ہیں۔ 

متعلقہ عنوان :