پاکستان فرانس میں منعقد ہونے والی ورلڈ مینز ٹیم سکوائش چمپئن میں شرکت کریگا

جمعرات 5 اکتوبر 2017 20:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2017ء) پاکستان نومبر میں فرانس میں شروع ہونے والی ڈبلیو ایس ایف ورلڈ مینز ٹیم سکوائش چمپئن میں شرکت کرے گا۔چمپئن شپ 27نومبر سے شروع ہو گی جس میں پاکستان سمیت 25ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :