ْاحمدیار،اوباش نوجوان کی گھرمیں گھس کر شادی شدہ خاتون کوہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

جمعرات 5 اکتوبر 2017 20:02

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2017ء) اوباش نوجوان کی گھرمیں گھس کر شادی شدہ خاتون کوہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 25/EBمیں نسرین بی بی کو گھرمیں اکیلا پاکر اوباش منظوراحمد نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی شور واویلا پر اہل دیہہ کے اکٹھے ہونے پر اوباش موقعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :