ابوظہبی ، 9 ماہ میں چھ لوگوں منشیات کی زائد مقدار لینے سے جاں بحق ہوئے

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 5 اکتوبر 2017 20:24

ابوظہبی ، 9 ماہ میں چھ لوگوں منشیات کی زائد مقدار لینے سے جاں بحق ہوئے
ابوظہبی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اکتوبر2017ء ) ابوظہبی عدالت کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ابوظہبی میں 2017 میں گزشتہ چھ ماہ میں 9 افراد منشیات کی زائد مقدار لینے سے جاں بحق ہوئے۔

(جاری ہے)

ابو ظہبی مجرمانہ کورٹ کے ریکارڈز کے مطابق سے منشیات کی زائد مقدار لینے سے مرنے والے افراد کے واقعات کی تعداد میں تحقیق سے جو پتہ چلا ہے کہ ان میں مختلف قومیت رکھنے والے 20 سے 40 کے درمیان عمر کے افراد شامل تھے جو کہ ہیروئن اور دیگر قسم کے منشیات کے استعمال سے مرے تھے۔ ڈپٹی وزیراعظم اور اندرونی معاملات کے وزیر شیخ سیف بن زید نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں اٹلی اور سکاٹ لینڈ کی نسبت منشیات کی زائد مقدار لینے سے مرنے والوں کا تناسب کم ہے ۔ 

متعلقہ عنوان :