آئی بی کے جعلی خط کی تحقیقات ہونی چاہیے، ڈی جی آئی بی نے کہا کہ خط جعلی ہے، اس خط کی وجہ سے ایک رکن پارلیمنٹ کو برین ہیمبرج ہو گیا ہے، پمز ہسپتال کے حالات اچھے نہیں ، یہ بڑا ہسپتال ہے، اس کی مینجمنٹ پر توجہ دینی چاہیے، فاٹا اصلاحات پر کام جاری ہے
وفاقی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 6 اکتوبر 2017 16:51
(جاری ہے)
اکرم خان درانی نے کہا کہ اس مسئلے کو ایوان میں اٹھانے کی ضرورت نہیں تھی، اس خط کی وجہ سے ایک رکن پارلیمنٹ کو برین ہیمبرج ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پمز ہسپتال کے حالات اچھے نہیں ہیں، یہ بڑا ہسپتال ہے، اس کی مینجمنٹ پر توجہ دینی چاہیے، پمز کے حالات پر ایکشن لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سینیٹ میں ہماری ترمیم کی مخالفت کی، ان سب جماعتوں سے پوچھنا چاہیے کہ جب بل ٹھیک ہو رہا تھا تو انہوں نے مخالفت می ووٹ کیوں دیا، آئی ایس پی آر کی طرف سے اچھا بیان آیا ہے کہ ہم قانون کے مطابق ڈیوٹی دیں گے۔ اکرم خان درانی نے کہا کہ فاٹا اصلاحات پر کام جاری ہے، حکومت نے فیصلہ کیا کہ فاٹا کے اندر ترقیاتی کام کریں گے اور عوامی رائے کے مطابق فاٹا کا فیصلہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.