فراڈ کیس ، اداکارہ و ماڈل صوفیہ مرزا نے عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرا دی

ہفتہ 7 اکتوبر 2017 14:01

فراڈ کیس ، اداکارہ و ماڈل صوفیہ مرزا نے عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اکتوبر2017ء) اداکارہ و ماڈل صوفیہ مرزا نے فراڈ کیس میں عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرا دی ، عدالت نے میڈیکل سرٹیفکیٹ طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ماڈل و اداکارہ صوفیہ مرزا نے فراڈ کیس میں عدالت حاضری سے استثنی کی درخواست عدالت میں جمع کرا دی ہے۔عدالت نے ماڈل سے میڈیکل سرٹیفکیٹ طلب کر لیا ہے ، جوڈیشل مجسٹریٹ احسن رضا نے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

متعلقہ عنوان :