بھارت نے آسٹریلیا کو ٹی20 میچ میں شکست دیدی۔

ہفتہ 7 اکتوبر 2017 22:49

بھارت نے آسٹریلیا کو ٹی20 میچ میں شکست دیدی۔
رانچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 اکتوبر2017ء) بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دےدی تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 118رنز بنائے جبکہ بھارت نے مطلوبہ ہدف ایک وکٹ پرپورا کرلیا۔ بھارت کوڈیک لیوس میتھڈ کے تحت 6اوورزمیں48رنز کاہدف ملا تھا۔

متعلقہ عنوان :