ہیلپنگ ہینڈ کے تحت صاف پانی کی فراہمی کے 1400 منصوبے مکمل، 8 لاکھ لوگ مستفید ہو رہے ہیں، فضل الرحمن
منگل 10 اکتوبر 2017 16:47
(جاری ہے)
منگل کو ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانی ایک عظیم نعمت ہے، یہ ہر ذی روح کی بنیادی ضرورت ہے، انسان کو چاہئے کہ اس کی حفاظت کرے اور اس کو آلودہ ہونے سے بچائے، اس وقت دنیا بھر میں صاف پانی کی فراہمی ایک بڑا چیلنج بن کر سامنے آئی ہے، مستقبل میں اس کے باعث شدید مسائل ابھر کر سامنے آئیں گے۔
پانی کو آلودہ ہونے سے بچانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانی انسان کی ضروریات زندگی میں سے ہے، ہر جاندار کو اس کی ضرورت پڑتی ہے، خاص طور سے گرم اور پتھر یلے علاقوں میں رہنے والوں کیلئے اس کی غیر معمولی اہمیت ہے، حدیث شریف میں پانی صدقہ کرنے کو افضل ترین صدقہ بھی کہا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.