میکسیکو کی جیل میں ہنگاموں کے دوران 13 قیدی ہلاک ہوگئے
بدھ 11 اکتوبر 2017 13:29
(جاری ہے)
جرمن خبررساں ادارے کے مطابق حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کادیریتا نامی شہر کی جیل میں قیدیوں کے ہنگامے منگل کی صبح شروع ہوئے تھے جس کے بعد قیدیوں نے مختلف جگہوں پر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ایک قیدی جل کر ہلاک بھی ہوا۔
قیدیوں نے ہنگاموں کے دوران جیل کے 3 محافظوں کو یرغمال بھی بنا لیا۔ نوئیوو لیون کی حکومت کے ترجمان کے مطابق جب بات چیت سے مسئلہ حل نہ ہوا تو پولیس نے طاقت کے استعمال سے حالات پر قابو پانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 13 قیدی ہلاک جب کہ12 دیگر قیدی زخمی ہو گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.