جماعت اسلامی کے مرکزی امیرسنیٹر سراج الحق 13 اکتوبر کو خوشاب آئیں گے

بدھ 11 اکتوبر 2017 13:38

جماعت اسلامی کے مرکزی امیرسنیٹر سراج الحق 13 اکتوبر کو خوشاب آئیں گے
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2017ء) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر،سنیٹر سراج الحق 13 اکتوبر کو خوشاب آئیں گے جہاں وہ کارکنوں اور دیگر اجتماعت سے خطاب اود سے ملاقات کریں گے۔

(جاری ہے)

جن کی آمد پر جوہرآباد سمیت ضلع بھر میں شاندار استقبال کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :