حافظ آباد ،ونیکے تارڑ میں شادی شدہ نوجوان نے مبینہ طور پر گھریلو تنازعہ پر خودکشی کرلی

بدھ 11 اکتوبر 2017 18:43

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2017ء) حافظ آباد کے نواحی قصبہ ونیکے تارڑ میں شادی شدہ نوجوان نے مبینہ طور پر گھریلو تنازعہ پر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محلہ مصطفیٰ آباد کے رہائشی زاہد کا مبینہ طور پر اپنی بیوی سے جھگڑا چلا آرہا تھا جس پر مشتعل ہوکر اس نے گندم میں رکھنے کی زہریلی گولیا ں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

متعلقہ عنوان :