داعش کی ساتھی سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک

جمعرات 12 اکتوبر 2017 11:29

داعش کی ساتھی سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک
دمشق/لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اکتوبر2017ء) شام میں داعش کی ساتھی برطانوی دہشت گرد سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق سفید بیوہ کے نام سے معروف سیلی جونز شام کے شہر رقہ سے فرار ہوتے ہوئے ماری گئی، سیلی جونز 2013میں اپنے بیٹے کے ساتھ شام جاکر داعش میں شامل ہوگئی تھی۔

(جاری ہے)

سیلی جونز کا شوہر جنید پہلے ہی ماراجا چکا ہے، بیٹے حمزہ کے بارے میں اطلاع نہیں مل سکی۔

متعلقہ عنوان :