فٹ بال کپ کے دوران قطر اسرائیلی تماشائیوں کی میزبانی کو تیار
جمعرات 12 اکتوبر 2017 11:56
(جاری ہے)
ان اقدامات میں فلسطینی تنظیم حماس کی معاونت سے دست بردار ہونا، اسرائیل اور مغرب کے ساتھ قربت بڑھانا شامل ہیں۔
چند ہفتے قبل امیر قطرنے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں فلسطین کا نام لیے بغیر امریکا میں یہودیوں کو مخاطب کیا تھا۔ حماس نے یحییٰ السنوار کوغزہ کی پٹی کا سربراہ بنانے کے بعد اپنی پالیسی تبدیل کی ہے۔ حماس نے تحریک فتح اور فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مصالحت اور قطر سے فاصلے بڑھانے شروع کیے ہیں۔امیر قطر کے خطاب میں شام کا بھی کوئی ذکر نہیں تھا حالانکہ شام میں سرگرم شدت پسندوں اور القاعدہ کے مقرب گروپوں کو قطر کی طرف سے ہمیشہ سپورٹ ملتی رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.