کنگنا رناوت نے فلم کے لئے تلوار بازی کی تربیت لینا شروع کر دی

جمعرات 12 اکتوبر 2017 12:23

کنگنا رناوت نے فلم کے لئے تلوار بازی کی تربیت لینا شروع کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت فلم ’’مانیکرنیکا:کوئین آف جھانسی‘‘ کے لئے ممبئی میں تلوار سے لڑنے کی تربیت لے رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ’’مانیکرنیکا:کوئین آف جھانسی‘‘ میں اپنے کردار کے لئے گھڑ سواری اور تلوار بازی کی تربیت لے رہی ہیں ۔اس موقع پر بنائی گئی وڈیو بھی سماجی میل جول کیو یب سائٹ ٹوئٹر پر شئیر کی گئی ہے جس میں کنگنا تربیت لیتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں ۔فلم کے ہدایتکار کیتن مہتا ہیں فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :