کیپٹن(ر) صفدر کا نیب ریفرنسز کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع ‘
فرد جرم روکنے کی استدعا روز سے پہلے فرد جرم عائد کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، احتساب عدالت کے حکم نامہ معطل کیاجائے
جمعرات 12 اکتوبر 2017 13:01
(جاری ہے)
جمعرات کو نیب ریفرنس کے معاملے پر کیپٹن صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ احتساب عدالت کو فرد جرم عائد کرنے سے روکا جائے۔ قانون کے مطابق فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 دن کا وقت دیا جاتا ہے۔ احتساب عدالت کے حکم نامے کو معطل کیا جائے۔ درخواست میں کہا گیا کہ 7 دن سے پہلے فرد جرم عائد کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں وفاق اور احتساب عدالت کے جج کو فریق بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.