ابھی میرا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیںنہ کبھی اس بارے میں ابھی سوچا ہے‘ اریشمہ مریم

جمعرات 12 اکتوبر 2017 13:20

ابھی میرا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیںنہ کبھی اس بارے میں ابھی سوچا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اکتوبر2017ء) ڈھول پلیئر اریشمہ مریم نے کہا ہے کہ ابھی میرا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔نہ کبھی اس بارے میں ابھی سوچا ہے۔میں صرف اپنی والدہ کی خدمت کرنا چاہتی ہوں ۔جہنوں نے میرے لئے بہت محنت کی ہے میں آج اس مقام پر اپنی والدہ کی مسلسل جدوجہد کی وجہ سے پہنچی ہوں۔

(جاری ہے)

میری شادی کے بارے میں کسی کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔

فضول باتوں کیلئے میرے پاس وقت نہیں ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں اریشمہ نے بتایا میرے بارے میں کوئی کیا باتیں کرتا ہے مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے ۔میں اپنے کام کی طرف توجہ دینا زیادہ مناسب سمجھتی ہوں۔سازشی اور حسد کرنے والے عناصر ہر جگہ موجود ہوتے ہیں لیکن شوبز انڈسٹری میں حد سے زیادہ کچھ حسد کرنے والوں لوگ موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :