سعودی عرب، چھوٹے اور درمیانے کاروبار کو ترقی و فروغ دینے کے لئے 4 ارب ریال کا فنڈ قائم
جمعرات 12 اکتوبر 2017 13:49
(جاری ہے)
سعودیمالیاتی ادارے پبلک انوسٹمنٹ فنڈ(پی آئی ایف)کے مطابق اس خصوصی فنٖڈ کو ’’فنڈز آف فنڈ ‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس سے ایس ایم ایز کو سرمائے تک رسائی دی جائے گی۔سعودی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف)کے مطابق فنڈز آف فنڈ سے 2600 ملازمتیں پیدا ہوں گی اور 2020ء تک قومی شرح نمو میں 400 ملین ریال داخل ہو سکیں گے جبکہ 2027ء تک اس فنڈ کے ذریعی58 ہزار ملازمتیں فراہم کر کے جی ڈی پی میں 8.6ارب ریال داخل کئے جا سکیں گے۔انھوں نے بتایا کہ اس فنڈ کو آرامکو کے پانچ فیصد حصص کی فروخت سے بھرا جائے گا۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.