منوج بجپائی فلم ’’رخ‘‘ میں باپ کا کردار ادا کریں گے

جمعرات 12 اکتوبر 2017 13:53

منوج بجپائی فلم ’’رخ‘‘ میں باپ کا کردار ادا کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار منوج بجپائی فلم ساز منیش مندرا کی اگلی فلم ’’رخ‘‘ میںجلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق منیش مندرا کے پروڈکشن ہائوس کے بینر تلے فلم ’’نیوٹن ‘‘ کے بعد اب فلم’’رخ ‘‘ پر کام کیا جا رہا ہے۔ فلم میں منوج بجپائی میں باپ کا کردار ادا کریں گے۔ فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :