پی سی بی نے سہیل تنویر کی قیادت میں ہانگ کانگ ورلڈ سکسر کیلئے 7رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا
سہیل خان ، جہاد علی ، محمد سمیع, انور علی ، حماد اعظم اور صاحبزادہ فرحان بھی شامل
جمعرات 12 اکتوبر 2017 14:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہیل تنویر کی قیادت میں ہانک گانگ ورلڈ سکسز کے سات رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے .دیگر کھلاڑیوں میں سہیل خان ، جہاد علی ، محمد سمیع, انور علی ، حماد اعظم اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں ۔ پی سی بی نے نعیم اختر گیلانی کو پاکستان ٹیم کا منیجر مقرر کیا ہے۔اس سے قبل آسٹریلیا ،ساتھ افریقہ،سری لنکا اور بنگلہ دیش بھی اپنے ٹیموں کا اعلان کر چکے ہیں،ٹورنا منٹ میں آٹھ ٹیمیں شامل ہوتی ہیں۔واضح رہے ہانگ کانگ ورلڈ سکسز 26 سے 29 اکتوبرتک کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.