کراچی،پولیس کی سولجر بازارمیں کاروائی، ملزم گرفتار، قبضہ سے 2پستول اور 7رائونڈز برآمد

جمعرات 12 اکتوبر 2017 15:17

کراچی،پولیس کی سولجر بازارمیں کاروائی، ملزم گرفتار، قبضہ سے 2پستول ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اکتوبر2017ء) پولیس نے سولجر بازارمیں کاروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضہ سے 2پستول اور 7رائونڈز برآمد ہوئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پولیس نے سولجر بازار میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتارکیا،پولیس کے مطابق ملزم سے 2پستول اور 7رائونڈز برامد ہوئے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :