ملک کی مالی صورتحال بہتر کرنے کیلئے غیر ضروری درآمدات کی حوصلہ شکنی کی جائے‘ ایف پی سی سی آئی
جمعرات 12 اکتوبر 2017 15:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کے مشورے سے غیر ضروری درآمدات کی فہرست میں دیگر اشیاء شامل کر کے اسے وسعت دی جائے اور ان ایل سی پر سو فیصدمارجن کی شرط عائد کی جائے تاکہ درآمدات کی حوصلہ شکنی اور ملکی خسارے میںکمی ہو۔
انہوں نے کہا کہ اگر درآمدات کو کم نہیں کیا گیا تو تجارتی عدم توازن بڑھتا جائے گا اور ملک کو چند ماہ کے اندر اندر سخت چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ راجہ حسن نے مزید کہا کہ ہمیں اقتصادی صورتحال بہتر بنانے کیلئے غیر ملکی قرض دہندہ اداروں پر انحصار کرنے کے بجائے از خود اقدامات کرنے کی ضرورت ہے جس میں مقامی صنعت کی حوصلہ افزائی بھی شامل ہے۔ تجارتی معاہدوں کا جھکائو دیگر ممالک کی طرف ہے جبکہ ایک ملک سے کئے گئے معاہدے کی وجہ سے اس ملک کیلئے پاکستانی برآمدات پندرہ فیصد(دو ارب ڈالر) جبکہ درآمدات پچاسی فیصد(پندرہ ارب ڈالر)تک بڑھ گئی ہیں جن پر نظر الثانی کی ضرورت ہے۔ حکومت کو سنجیدگی سے برآمدات کو بڑھانے کیلئے اقدامات کرنے چاہیے اور رواں مالی سال میں ہی برآمدات کو 25ارب ڈالر تک بڑھنا چاہیے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.