علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایم ایس سی)ماس کمیونیکیشن(اور دیگر پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان
جمعرات 12 اکتوبر 2017 16:38
(جاری ہے)
دیگر پروگرامز میں ایم ایس سی )معاشیات (، ایم ایس سی )ویمن سٹڈیز(، ایم ایس سی )سوشیالوجی(، ایم ایس سی )انوائرمنٹل ڈیزائن(، ایم اے )تاریخ(، ایم اے )اسلامیات(، ایم اے )عربیک(، ایم ایل آئی ایس، ایم اے )ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ( اور ایم اے )سپیشل ایجوکیشن(شامل ہیں۔
ان تمام پروگرامز کے نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردی گئی ہیں اور رزلٹ کارڈ طلبہ و طالبات کو بذریعہ ڈاک ارسال کی جارہی ہیں۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی خصوصی ہدایات پر یونیورسٹی نے پورے امتحانی نظام کو اپ گریڈ کردیا ہے اور نتائج مقررہ شیڈول سے پہلے آئوٹ ہورہے ہیں ۔ سمسٹر خزاں 2017ء کے میٹرک تا ماسٹر سطح تک کے پروگرامز کے داخلوں کی آخری تاریخ 23 اکتوبر ہے۔ تمام پروگرامز کے داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.