متحدہ عرب امارات ، اب سے آپ گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 12 اکتوبر 2017 17:27

متحدہ عرب امارات ، اب سے آپ گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے اپلائی ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القیوین میں ڈرائیونگ لائسنس بنانا انتہائی آسان ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

امارتی پولیس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لائسنس کے خواہشمند حضرات اب گھر بیٹھے سے صرف 105 درہم زائد قیمت پر لائسنس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ محدہ عرب امارات کے لائسنس ڈیپارٹمنٹ کے ڈرائکٹر لیفٹینینٹ کمانڈر محمد خلیفہ بن انتر کا کہا ہے کہ اب سے شہری گھر بیٹھے لائسنس بنوا سکتے ہیں اور لائسنس بنوانے کی تمام ضروری شرائط گھر سے ہی پوری کروا لی جائیں گی ۔ مثال کے طور بینائی کا ٹیسٹ وغیرہ۔

متعلقہ عنوان :