سری لنکا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 اکتوبر 2017 19:12

سری لنکا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ..
ابوظہبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 12اکتوبر 2017ء) سری لنکا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سری لنکا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے قومی ٹیم میں احمد شہزاد، فخر زمان، سرفراز احمد، شعیب ملک، بابر اعظم، محمد حفیظ، عماد وسیم، شاداب خان، حسن علی، رومان رئیس اور جنید خان شامل ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :