پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموںکے مابین کھیلے گئے میچوںمیںسب سے زیادہ رنزسری لنکاکے سنتھ جے سوریانے بنائے

جمعرات 12 اکتوبر 2017 20:41

پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموںکے مابین کھیلے گئے میچوںمیںسب سے زیادہ ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموںکے مابین کھیلے گئے میچوںمیںسب سے زیادہ رنزسری لنکاکے سنتھ جے سوریانے بنائے۔ انہوں نے 82 میچوں کی 79اننگزمیں32.68کی اوسط سی2517رنزبنائے جن میں3سنچریاںاور18نصف سنچریاںشامل ہیں۔دوسرے نمبرپرسری لنکاکے اروینڈاڈی سلوانی75میچوںکی73اننگزمیں34.61کی اوسط سی2319رنزبنائے۔

(جاری ہے)

جن میں 3سنچریاںاور13نصف سنچریاںشامل ہیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے انضمام الحق نی63میچوںکی58اننگزمیں44.41کی اوسط سی2265رنز بنائے جن میں4 سنچریاںاور15نصف سنچریاںشامل ہیں۔چوتھے نمبرپرپاکستان کی سعیدانورنی52میچوںکی52 اننگزمیں44.85کی اوسط سی2198رنزبنائے جن میں7 سنچریاںاور13نصف سنچریاںشامل ہیں۔پانچویںنمبرپرسری لنکاکے مہیلا جے وردھنے نی67میچوںکی64اننگزمیں30.69کی اوسط سی1903رنزبنائے جن میں2 سنچریاںاور12نصف سنچریاںشامل ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :