لاہور،علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اورفنی خرابیوں کے باعث 34 پروازیں متاثرہوئیں

جمعرات 12 اکتوبر 2017 21:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اورفنی خرابیوں کے باعث 34 پروازیں متاثرہوئیں جن میں سے 24 منسوخ جبکہ 10 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی ریاض جانے والی پرواز پی کے 725 منسوخ پی آئی اے کی ریاض سے آنے والی پرواز پی کے 726 منسوخ پی آئی اے کی ٹوکیو جانے والی پرواز پی کے 852 منسوخ پی آئی اے کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز پی کے 264 منسوخ پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 898 منسوخ لاہور پہنچ کر مزید کوالالمپور جانے والی پرواز پی کے 898 منسوخ پی آئی اے کی کوالالمپور سے آنے والی پرواز پی کے 899 منسوخ لاہور پہنچ کر مزید کراچی جانے والی پرواز پی کے 899 منسوخ پی آئی اے کی سلالہ جانے والی پرواز پی کے 235 منسوخ پی آئی اے کی سلالہ سے آنے والی پرواز پی کے 236 منسوخ پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 654 منسوخ پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز پی کے 655 منسوخ پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 312 منسوخ سعودی ایئرلائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 738 منسوخ سعودی ایئرلائن کی جدہ جانے والی پرواز 735 منسوخ ایئربلیو کی شارجہ جانے والی پرواز 412 منسوخ ایئربلیو کی شارجہ سے آنے والی پرواز 413 منسوخ ہوئیںایئربلیو کی ابوظہبی جانے والی پرواز 430 منسوخ ایئربلیو کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 431 منسوخ ایئربلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز 404 منسوخ ایئربلیو کی کراچی جانے والی پرواز 405 منسوخ شاھین ایئر کی کراچی سے آنے والی پرواز 144 منسوخ شاھین ایئر کی کراچی جانے والی پرواز 143 منسوخ ایئربلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز 402 پانچ گھنٹے لیٹ، شام 07:30 بجے پہنچنے کی توقع ہے۔

متعلقہ عنوان :