ملک بچانا ہے تو فوج کو سخت فیصلے کرنا ہوں گے،صاحبزادہ حامد رضا
ر ظفراللہ جمالی نے ن لیگ سے مستعفی ہو کر غیرت کا ثبوت دیا ہے،چیئرمین سنی اتحاد کونسل
جمعرات 12 اکتوبر 2017 21:33
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے جامعہ علمیہ میں سنی یوتھ ونگ کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ نواز شریف کی طرح عدالت سے سزا پانے والا ہر شخص عدلیہ کے خلاف محاذ آرائی شروع کر دے تو ملک اور عدلیہ کیسے چلے گی۔ حدیبیہ پیپرز کیس سارے شریف خاندان کی سیاست کا خاتمہ کر دے گا۔ جے آئی ٹی کا والیم دس منظر عام پہ آنا چایئے تاکہ قوم شریف خاندان کے کرتوتوں سے آگاہ ہو سکے۔ نااہل حکومت نے چار سالوں میں پی آئی اے کو بحال کرنے کی بجائے مذید بدحال کر دیا ہے۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ خواجہ آصف امریکہ کو مشترکہ آپریشن کی پیشکش کی وضاحت کریں۔ آمریت کی پیداوار ن لیگ کو آمریت کے خلاف باتیں کرنا زیب نہیں دیتا۔ ختم نبوت کا حلف نامہ تبدیل کرنے کے سازشی کرداروں کو بچانے کی کوشش کی گئی تو سڑکوں پر نکلیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.