تیزرفتارکارٹکرسے سات سالہ بچی جاںبحق،ڈرائیور کار سمیت پولیس تحویل میں

جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:13

حمیدآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اکتوبر2017ء) ملک محمدعلی تھانہ کی حدود آزاد کشمیر کے مقام پر تیزرفتارکارٹکرسے سات سالہ بچی جاںبحق پولیس نے کارکو ڈرائیور سمیت اپنی تحویل میں لے لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے مقام پر صحبت پور کی طرف آنے والے تیز رفتار کار 7سالہ بچی سگھاں بی بی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں بچی شدیدزخمی ہوا واقع کی اطلاع ملنے پر ملک محمد تھانہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی بچی کو اپنی تحویل میں لیکر ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ اللہ یار پہنچایا جہاں بچی جانبر نہ ہوسکی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے بچی چل بسی پولیس نے کار اور ڈرئیور کو اپنی تحویل میں لے لیا آخری اطلاعات مطابق مقدمہ درج نہ ہو سکا ۔

متعلقہ عنوان :