تھانہ صدر کے علاقے میں ڈکیتی کے زیر تفتیش ملزم سے کلاشنکوف برآمد

جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:39

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2017ء) قصبہ کھودے تھانہ صدر کے علاقے میں ڈکیتی کے زیر تفتیش ملزم سے پولیس نے کلاشنکوف برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی ضمیر حسین نے ڈکیتی کے زیر تفتیش ملزم محمداسحاق عرف بلا ولد دوست محمد ساکن حافظ آباد کی نشاندہی پر کلاشنکوف اور50گولیاں برآمد کر کے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :