اس مہینے کی19 تاریخ کو پشاور میںریپڈ بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا ،

, وزیر اعلیٰ کی منصوبے کے مختلف تعمیراتی پیکجز کے لئے پہلے سے طے شدہ ٹائم لائن پر عمل کرنے اورمطلوبہ معیار یقینی بنانے کی ہدایت ، منصوبہ ہر حال میں چھ ماہ کی مدت میں مکمل ہونا چاہئے , وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا ریپڈ بس پراجیکٹ کے اجراء اور انتظامات کے سلسلے میں اجلاس سے خطاب