پاکستانی معیشت کو ہر سال عالمی حدت کے باعث رونما ہونیوالی موسمیاتی تباہ کاریوں سے چارسو ارب روپے کے نقصان ہورہا ہے ،سینیٹر مشاہداللہ خان

ملکی معیشت ، لوگوں اور ان کے ذریعہ معاش کو تباہ کاریوں کے منی اثرات سے بچانے کیلئے پاکستان کو ہر سال چالیس ارب ڈالرز درکار ہیں , تباہ کاریوں اور ان سے نمٹنے کی تیاری کیلئے مختلف ترکیبوں سے متعلق ملکی سطح پر ہر طبقہ کے لوگوں خاص طور پر غریب اور کسانوں میں آگاہی پیدا کرنا نا گزیر ہے، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی