سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا انتخاب کرلیا

ا مام الحق، حارث سہیل،فہیم اشرف اور عثمان شنواری کو باہر بیٹھنا پڑے گا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:59

سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا انتخاب ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا انتخاب کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کیلیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا انتخاب کرلیا جبکہ امام الحق، حارث سہیل،فہیم اشرف اور عثمان شنواری کو باہر بیٹھنا پڑے گا۔

(جاری ہے)

منتخب کھلاڑیوں میں سرفراز احمد(کپتان)، فخرزمان،احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، حسن علی، جیند خان، رومان رئیس اور شاداب خان شامل ہیں، 5ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ آج دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہوگا۔۔

متعلقہ عنوان :