ڈاکٹر طاہر القادری (کل) پریس کانفرنس کرینگے

جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:05

ڈاکٹر طاہر القادری (کل) پریس کانفرنس کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کل بروز ( جمعہ ) کو سہ پہر 3بجے مرکزی سیکرٹریٹ - 365 ایم بلاک ماڈل ٹائون لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :