پولیس نے شراب سمیت ایک جوابدار کو گرفتار کر لیا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:12

پولیس نے شراب سمیت ایک جوابدار کو گرفتار کر لیا
سکھر۔12اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2017ء) سکھر سی سیکشن پولیس نے دوران گشتگ ایک جوابدار کو گرفار کر کے شراب برامد کر لی، پولیس کے مطابق مصطفائی ہسپتال روڈ کے نزدیک ایک شخص نیاز محمد کو گرفتار کر کے شراب کی بوتل برامد کی گئی اور کیس درج کر لیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :