خطے میں امن کیلئے ہمارا کردار اہم ہے ادا کرتے رہیں گے ، آرمی چیف
امریکی وفدنے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کوسراہا، جنرل قمرجاوید باجوہ امریکی نائب وزیرخارجہ لینداکرئس کی سربراہی میں امریکی سفیرڈیوڈہیل کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات ، علاقائی سیکیورٹی اورافغانستان کی صورتحال پرگفتگو، آئی ایس پی آر
جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:22
(جاری ہے)
آئی ایس پی آرکے مطابق امریکی نائب وزیرخارجہ لینداکرئس کی سربراہی میں امریکی سفیرڈیوڈہیل کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات کی ،جس میں علاقائی سیکیورٹی اورافغانستان کی صورتحال پرگفتگوکی گئی ۔
امریکی وفدنے آرمی چیف کوجنوبی ایشیاء سے متعلق امریکی پالیسی پربریفنگ دی ،خطے میں امن اورپاکستان کے کردارپربھی بات چیت کی گئی ۔آرمی چیف نے وفدکوخطے کے امن اورپاکستان کے تحفظات سے آگاہ کیااورکہاکہ تمام تررکاوٹوں کے باوجودپاکستان نے خطے میں امن کیلئے بہت کچھ کیااورہم پاکستانی عوام کے عزم کے مطابق خطے میں امن کیلئے کرداراداکرتے رہیں گے ۔امریکی وفدنے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کوسراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.