سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر شاہی سعید کے بہوہ لطیفے نے خواتین کو شرمندہ کردیا

جمعہ 13 اکتوبر 2017 00:04

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر شاہی سعید کے بہوہ لطیفے نے ..
اسلام آباد:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی کے اجلاس میں سینیٹر شاہی سعید کی جانب سے ایسا بہہودہ لطیفہ سنایاگیا کہ وہاں بیٹھی خواتین کے سر شرم سے جھک گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی کے اجلاس کے دوران انٹربورڈ کمیٹی چیئرمین سے متعلقہ متعلق بات کرتے ہوئے شاہی سعید نے ایک نکتہ اٹھاتے ہوئے اسکی سپورٹ میں ایسا بہہودہ لطیفہ سنایا جس پر اجلاس میں بیٹھی خواتین کے سر شرم سے جھک گئے تاہم شاہی سعید نے اپنے الفاظ کارروائی سے حذف کرنے کی بجائے اجلاس کے دوران کارروائی کو آگے بڑھانے پر اکتفا کیا۔