پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ بتا دی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 اکتوبر 2017 11:18
(جاری ہے)
اس کے اوپر ایسا لگ رہا ہے کہ پتہ نہیں کتنا بڑا جُرم ہو گیا ہے جو میرے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایسی کسی بھی چیز کی دنیا بھر میں مثال ہی نہیں ہے۔ توہین عدالت پر پاکستان تو دور دنیا میں بھی ایسی مثال نہیں ملتی ۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام ملک میں صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے یہ کوئی یہ عدالت نہیں ہے بلکہ ایک انتظامی ادارہ ہے ۔ این اے 120 میں بھی وہاں حلقے میں وزیر اور ان کے رہنما پھر رہے تھے، وہاں ترقیاتی کام ہو رہا تھا، الیکشن کمیشن کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا، یہاں تک کہ حلقہ این اے 120 میں زکوة کے ذریعے بھی ووٹ لیا گیا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.