حماس سے مصالحت، فلسطینی صدر محمود عباس جلد غزہ کا دورہ کریں گے
جمعہ 13 اکتوبر 2017 12:14
(جاری ہے)
العربیہ ٹی وی کے مطابق ایک روز قبل فتح اور اس کی حریف حماس کے درمیان مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مذاکرات کے بعد اختلافات کے خاتمے کا سمجھوتا طے پا گیا تھا۔ فلسطینی صدر کی جماعت فتح کے عہدہدار زکریا آل آغا نے بتایا کہ اس سمجھوتے کے تحت حال ہی میں غزہ کی پٹی کے خلاف کئے گئے تمام اقدامات واپس لے لئے جائیں گے۔ان میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غزہ میں بجلی مہیا کرنے کے لیے رقم میں نمایاں کمی بھی شامل ہے۔اس کی وجہ سے غزہ کے مکینوں کو دن میں صرف چند گھنٹے کے لیے ہی بجلی دستیاب ہوتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.