بلوچستان حکومت نے صوبہ میں تعلیم کے فروغ کیلئے جامع اور مؤثر اقدامات اٹھا رہی ہے
جمعہ 13 اکتوبر 2017 14:55
(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے صوبہ میں تعلیم کے فروغ کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں،صوبے میں 5مراحل پر مشتٍمل ایک منصوبہ پر عمل درآمد جاری ہے جس کے تحت مجموعی طورپر 1395 پرائمری سکولوں کی عمارتیں تعمیر کی جائیں گی جن پر 2000ملین روپے کی لاگت آئیگی۔
ذرائع نے بتایا کہ 300کے قریب ایسی سکولوں کی عمارتیں بھی تعمیر کئے جارہے ہیں جن کی حالت مخدوش ہیں یا جن پر چھت نہیں، ان سکولوں کی تعمیر پر1500ملین روپے کی لا گت آئیگی۔ذرائع کے مطابق ضلع نصیر آباد میں 29سکولوں کی تعمیر کا کام جلد شروع ہوگا جس پر 27ملین روپے کی لاگت آئیگی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.