چین میں 2017میں موسیقی کے آلات کے فروخت کی آمدن 6بلین امریکی ڈالر سے بڑھنے کا امکان ہے،

جمعہ 13 اکتوبر 2017 15:20

شنگھائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) توقع ہے کہ چین میں 2017میں موسیقی کے آلات کی فروخت 40.6بلین یوآن (6.

(جاری ہے)

1بلیں امریکی ڈالر)سے بڑھ جائے گی،یہ بات اس صنعتی تنظیم نے جمعہ کو بتائی ہے،حالیہ برسوں میں موسیقی کے آلات میں اضافہ ہوگیا ہے،کیونکہ مزید چینی بچے باالخصوس بڑے شہروں کے بچے موسیقی کو خوش کن غیر نصابی سرگرمی کے طورپر اختیار کررہے ہیں، چین کی میوزیکل انسٹرومنٹ ایسوسی ایشن نے کہا کہ رواں سال کے پہلے چھ مہینوں میں253موسیقی کے آلات بنانے والے جن کی فروخت سے حاصل ہونے والے آمدن 2020ملین یوآن سے بڑھ گئی کی مجموعی فروخت 19بلین یوآن رہی ۔

متعلقہ عنوان :