پمز ہسپتال کو یونیورسٹی سے علیحدہ کرنے کا مسئلہ نیا نہیں ،

پمز صحت کاایک بڑا ادارہ ہے اس کو درپیش مسائل کا حل نہیں کیا جاتا، بد قسمتی سے پچھلی حکومت میں بھی یہ مسئلہ حل نا ہوسکا ،ہمارے حکمران بھی مسائل پیدا کر رہے ہیں،پمز ملازمین کے حقوق کی اس جنگ میں ہماری پارٹی ان کے ساتھ ہے ،یہ ہمارہ ذاتی نہیں بلکہ عوام کامسئلہ ہے ایم کیو ایم کے رہنماسنیٹر سیف اللہ کی میڈیا سے گفتگو

جمعہ 13 اکتوبر 2017 15:33

پمز ہسپتال کو یونیورسٹی سے علیحدہ کرنے کا مسئلہ نیا نہیں ،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) ایم کیو ایم کے رہنما سنیٹر سیف اللہ نے کہا ہے کہ پمز کو یونیورسٹی سے علیحدہ کرنے کا مسئلہ نیا نہیں ہے ،پمز صحت کایک بڑا ادارہ ہے لیکن اس کو درپیش مسائل کا حل نہیں کیا جاتا، بد قسمتی سے پچھلی حکومت میں بھی یہ مسئلہ حل نا ہوسکا ،ہمارے حکمران بھی مسائل پیدا کر رہے ہیں،پمز ملازمین کے حقوق کی اس جنگ میں ہماری پارٹی ان کے ساتھ ہے ،یہ ہمارہ ذاتی نہیں بلکہ عوام کامسئلہ ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو رہنما ایم کیو ایم سنیٹر سیف االلہ نے پمز اسپتال کا دورہ کیا اور ہڑتال کرنے والے ملازمین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مدد کرنے کا یقین دلایا ۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پمز کو یونیورسٹی سے علیحدہ کرنے کا مسئلہ نیا نہیں ہے جبکہ پمز صحت کایک بڑا ادارہ ہے لیکنپتہ نہیں کیوں اس کو درپیش مسائل کا حل نہیں کیا جاتا۔بد قسمتی سے پچھلی حکومت میں بھی یہ مسئلہ حل نا ہوسکا ۔ہمارے حکمران بھی مسائل پیدا کر رہے ہیں لیکن پمز ملازمین کے حقوق کی اس جنگ میں ہماری پارٹی ان کے ساتھ ہے ،یہ ہمارہ ذاتی نہیں بلکہ عوام کامسئلہ ہی

متعلقہ عنوان :